April 25, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 34

 ادْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ ۭ ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُلُوْدِ 

تم سب اس میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو جاؤ۔‘‘ وہ دن ابدی زندگی کا دن ہوگا

آيت 34:  ادْخُلُوهَا بِسَلَامٍ ذَلِكَ يَوْمُ الْخُلُودِ:  «(ان سے كها جائے گا:) داخل هو جاؤ اس (جنت) ميں سلامتى كے ساتھ، اب يه هميشه رهنے كا دن هے».

اب ايسا كوئى مرحله نهيں آئے گا كه تمهيں جنت سے نكلنا پڑے.

UP
X
<>