قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 42
يَّوْمَ يَسْمَعُوْنَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ ۭ ذٰلِكَ يَوْمُ الْخُرُوْجِ
جس دن لوگ سچ مچ اُ س کی پکار کی آواز سنیں گے، وہ قبروں سے نکلنے کا دن ہوگا
آيت 42: يَوْمَ يَسْمَعُونَ الصَّيْحَةَ بِالْحَقِّ: «جس دن كه وه سنيں گے ايك چنگھاڑ حق كے ساتھ».
ذَلِكَ يَوْمُ الْخُرُوجِ: «وه هو گا نكلنے كا دن».
يعنى وه زمين سے مُردوں كے نكلنے كا دن هو گا.