April 19, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 43

إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي وَنُمِيتُ وَإِلَيْنَا الْمَصِيرُ 

یقین رکھو ہم ہی ہیں جو زندگی بھی دیتے ہیں ، اور موت بھی، اور آخرکار سب کو ہمارے پاس ہی لوٹنا ہے

آيت 43:  إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي وَنُمِيتُ:  «يقينا هم هى زنده ركھتے هيں اور هم هى موت وارد كرتے هيں».

وَإِلَيْنَا الْمَصِيرُ:  «اور همارى هى طرف (سب كو) پلٹ كر آنا هے».

واضح رهے كه جهاں الله تعالى اپنى شانِ جلالت كا زياده اظهار كرنا چاهتا هے وهاں اپنے ليے جمع كا صيغه پسند فرماتا هے.

UP
X
<>