April 24, 2024

قرآن کریم > ق >sorah 50 ayat 6

أَفَلَمْ يَنْظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا وَزَيَّنَّاهَا وَمَا لَهَا مِنْ فُرُوجٍ

بھلا کیا انہوں نے اپنے اُوپر آسمان کو نہیں دیکھا کہ ہم نے اُسے کیسے بنایا ہے؟ اور ہم نے اُسے خوبصورتی بخشی ہے، اور اُس میں کسی قسم کے رخنے نہیں ہیں

آيت 6:  أَفَلَمْ يَنْظُرُوا إِلَى السَّمَاءِ فَوْقَهُمْ كَيْفَ بَنَيْنَاهَا وَزَيَّنَّاهَا وَمَا لَهَا مِنْ فُرُوجٍ:  «تو كيا انهوں نے ديكها نهيں آسمان كى طرف جو ان كے اوپر هے كه هم نے اسے كيسے بنايا هے اور كيسے اسے مزين كيا هے اور اس ميں كهيں كوئى رخنه نهيں هے».

اس آيت كى كما حقه تشريح تو كوئى ماهر فلكيات هى كر سكتا هے. بهر حال آج كا انسان خوب جانتا هے كه ستاروں، سياروں اور كهكشاؤں كا نظام بهت محكم ومربوط هے اور يه كه اس نظام ميں كسى رخنے كا كوئى سوال هى نهيں.

UP
X
<>