May 5, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 14

ذُوْقُوْا فِتْنَتَكُمْ ۭ ھٰذَا الَّذِيْ كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُوْنَ 

کہ چکھو مزہ اپنی شرارت کا ! یہی ہے وہ چیز جس کے بارے میں تم یہ مطالبے کرتے تھے کہ وہ جلدی آجائے !

آيت 14:  ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ:  «(اُس دن ان كها جائے گا) اب چھكو مزا اپنى شرارت كا. يه هے وه (عذاب) جس كى تم جلدى مچايا كرتے تھے».

تم لوگ همارے رسول كو چيلنج كيا كرتے تھے نا كه لے آؤ هم پر عذاب اگر لا سكتے هو. چنانچه يه هے آج تمهارے اس مطالبے كا جواب. اب چھكو اس عذاب كا مزه!

UP
X
<>