May 5, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 19

وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ 

اور اُن کے مال و دولت میں سائلوں اور محروم لوگوں کا (باقاعدہ) حق ہوتا تھا

آيت 19:  وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِلسَّائِلِ وَالْمَحْرُومِ:  «اور ان كے اموال ميں سائل اور محتاج كا حق هوا كرتا تھا».

انهوں نے اس حقيقت كو قبول كر ركھا تھا كه ان كے پاس الله كا ديا جو كچھ بھى هے اس ميں فقرا ومساكين كا بھى حصه هے اور وه متعلقه لوگوں كا حق ان تك پهنچايا بھى كرتے تھے.

UP
X
<>