قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 25
اِذْ دَخَلُوْا عَلَيْهِ فَقَالُوْا سَلٰمًا قَالَ سَلٰمٌ ۚ قَوْمٌ مُّنْكَرُوْنَ
جب وہ ابراہیم کے پاس آئے، تو انہوں نے سلام کہا۔ ابراہیم نے بھی سلام کہا۔ (اور دل میں سوچا کہ) یہ کچھ انجان لوگ ہیں
آيت 25: إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا: «جب وه اس كے هاں داخل هوئے تو انهوں نے سلام كها».
قَالَ سَلَامٌ قَوْمٌ مُنْكَرُونَ: «اس نے بھى (جواب ميں) سلام كها (اور دل ميں كها كه) يه تو كوئى اجنبى لوگ هيں».