May 3, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 34

مُّسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِيْنَ

جن پر حد سے گذرے ہوئے لوگوں کیلئے تمہارے پروردگار کے پاس سے خاص نشان بھی لگا ہوگا۔‘‘

آيت 34:  مُسَوَّمَةً عِنْدَ رَبِّكَ لِلْمُسْرِفِينَ:  «جو نشان زده هيں آپ كے رب كے پاس حد سے بڑھ جانے والوں كے ليے».

الله تعالى نے هر كنكرى كو ان كے ايك خاص فرد كے ليے مخصوص كر ركھا هے جو اس كے ليے گولى (bullet) كا كام كرے گى.

UP
X
<>