May 3, 2024

قرآن کریم > الذاريات >sorah 51 ayat 40

فَاَخَذْنٰهُ وَجُنُوْدَهُ فَنَبَذْنٰهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُلِيْمٌ 

چنانچہ ہم نے اُسے اور اُس کے لشکر کو پکڑا اور سب کو سمندر میں پھینک دیا، اور وہ تھا ہی ملامت کے لائق !

آيت 40:  فَأَخَذْنَاهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنَاهُمْ فِي الْيَمِّ وَهُوَ مُلِيمٌ:  «سو هم نے پكڑا اس كو اور اس كے لشكروں كو اور انهيں پھينك ديا سمندر ميں اور وه ملامت زده تھا».

UP
X
<>