April 13, 2021

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 2

وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ

اور اُس کتاب کی جو لکھی ہوئی ہے

آيت 2:  وَكِتَابٍ مَسْطُورٍ:  «اور اس كتاب كى قسم جو لكھى هوئى هے».

اس بارے ميں غالب گمان يهى هے كه اس سے مراد تورات هے، كيونكه تورات پتھر كى تختيوں پر لكھى هوئى حضرت موسى عليه السلام كو عطا كى گئى تھى، جبكه قرآن قلبِ محمد پر براه راست نازل هوا تھا.

UP
X
<>