April 19, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 24

وَيَطُوْفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَّهُمْ كَاَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَّكْنُوْنٌ 

اور ان کے اِرد گرد وہ نوجوان پھر رہے ہوں گے جو اُنہی (کی خدمت) کیلئے مخصوص ہوں گے، ایسے (خوبصورت) جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی!

آيت 24:  وَيَطُوفُ عَلَيْهِمْ غِلْمَانٌ لَهُمْ كَأَنَّهُمْ لُؤْلُؤٌ مَكْنُونٌ:  «اور ان پر گردش ميں رهيں گے نوجوان لڑكے ان كى خدمت كے ليے، وه ايسے هوں گے جيسے موتى هوں غلافوں ميں ركھے هوئے».

UP
X
<>