April 24, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 28

إِنَّا كُنَّا مِن قَبْلُ نَدْعُوهُ إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ

ہم اس سے پہلے اُس سے دُعائیں مانگا کرتے تھے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہی ہے جو بڑا محسن، بہت مہربان ہے۔‘‘

آيت 28:  إِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوهُ:  «يقينًا هم پهلے سے اس كو پكارا كرتے تھے».

البته يه ضرور تھا كه اپنى دنيوى زندگى ميں هم اپنى مغفرت كے ليے الله تعالى سے مسلسل دعائيں كرتے رهتے تھے.

إِنَّهُ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيمُ:  «يقينًا وه بهت هى اچھا سلوك كرنے والا، بهت رحم فرمانے والا هے».

UP
X
<>