April 19, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 30

أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَّتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ 

بھلا کیا یہ لوگ یوں کہتے ہیں کہ : ’’ یہ صاحب شاعر ہیں جن کے بارے میں ہم زمانے کی گردش کا انتظار کر رہے ہیں؟‘‘

آيت 30:  أَمْ يَقُولُونَ شَاعِرٌ نَتَرَبَّصُ بِهِ رَيْبَ الْمَنُونِ:  «كيا ان كا كهنا هے كه يه ايك شاعر هے، جس كے ليے هم منتظر هيں گردشِ زمانه كے؟».

مشركينِ مكه آپس ميں ايك دوسرے كو يه كهه كر تسلّى ديتے تھے كه محمد محض ايك شاعر هيں، ان كے شاعرانه كلام سے متاثر هونے ميں جلدى مت كرو، كچھ دير انتظار كرو گے (wait and see)، تو ان كے دعووں كى اصل حقيقت خود بخود كھل كر سامنے آ جائے گى. هميں قوى اميد هے كه بهت جلد يه خود هى گردشِ زمانه كى لپيٹ ميں آ جائيں گے.

UP
X
<>