April 19, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 35

اَمْ خُلِقُوْا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ اَمْ هُمُ الْخٰلِقُوْنَ

کیا یہ لوگ بغیر کسی کے آپ سے آپ پیدا ہوگئے ہیں ، یا یہ خود (اپنے) خالق ہیں؟

آيت 35:  أَمْ خُلِقُوا مِنْ غَيْرِ شَيْءٍ أَمْ هُمُ الْخَالِقُونَ:  «كيا يه بغير كسى كے بنائے هوئے خود بن گئے هيں يا يه خود هى خالق هيں؟»

يه فلسفے كا بهت گهرا مسئله هے، ظاهر هے كوئى شے بغير كسى كے بنائے هوئے خود بخود تو بنتى نهيں هے. چنانچه كسى بھى چيز كى تخليق كے حوالے سے دو هى صورتيں ممكن هيں، يعنى يا تو اس چيز كو كسى نے تخليق كيا هے يا اس چيز نے اپنے آپ كو خود تخليق كيا هے. چنانچه يه منطقى سوال ان كے سامنے ركھا گيا كه اگر تم اس حقيقت سے آگاه هو كه تم نے خود اپنے آپ كو تخليق نهيں كيا تو پھر خود بخود ثابت هو جاتا هے كه كسى دوسرى هستى نے تمهيں پيدا كيا هے اور ظاهر هے كه وه هستى الله تعالى هى هے.

UP
X
<>