April 19, 2024

قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 42

اَمْ يُرِيْدُوْنَ كَيْدًا ۭ فَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا هُمُ الْمَكِيْدُوْنَ 

کیا یہ کوئی مکر کرنا چاہتے ہیں؟ تو در حقیقت جو کافر ہیں ، مکر تو اُنہی پر پڑے گا

آيت 42:  أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ:  «كيا يه لوگ كوئى چال چلنا چاهتے هيں؟ اصل ميں تو يه كافر خود هى چال كا شكار هو گئے هيں».

يه لوگ ايك منصوبه بندى كے تحت همارے رسول اور قرآن كے خلاف جھوٹى باتيں پھيلا رهے هيں تاكه عوام ان سے متاثر نه هوں، ليكن ان كى يه باتيں اس قدر بودى هيں كه خود ان كے اپنے دل بھى ان كو نهيں مانتے. ان كى سازشوں كو الله تعالى اسى طرح ناكام كرتا رهتا هے، جيسا كه سورة الطارق ميں فرمايا گيا: (إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا  وَأَكِيدُ كَيْدًا) {آيت: 15، 16}  «يه لوگ تو اپنى تدبيروں ميں لگے هوئے هيں اور ميں اپنى تدبير كر رها هوں».

UP
X
<>