قرآن کریم > الـطور >sorah 52 ayat 5
وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوْعِ
اور بلند کی ہوئی چھت کی
آيت 5: وَالسَّقْفِ الْمَرْفُوعِ: «اور قسم هے اونچى چھت كى».
اس سے مراد آسمان هے. پچھلى آيت كے ساتھ ملا كر پڑھنے سے اس كا مفهوم يه هو گا كه: يه دنيا ايك گھر كى مانند هے جس ميں انسان آباد هيں اور آسمان اس گھر كى چھت هے.