May 4, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 13

وَلَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰى

اور حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اُس (فرشتے) کوا یک اور مرتبہ دیکھا ہے

آيت 13:  وَلَقَدْ رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَى:  «اور انهوں نے تو اس كو ايك مرتبه اور بھى اُترتے ديكھا هے».

يعنى حضور نے حضرت جبرائيل كو دو مرتبه اصلى شكل وصورت ميں ديكھا هے. دوسرى مرتبه كهاں ديكھا؟

UP
X
<>