May 3, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 15

عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَاْوٰى

اُسی کے پاس جنت المأویٰ ہے

آيت 15:  عِنْدَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَى:  «جنت المأوى بھى اس كے پاس هى هے».

«جنت المأوى» سب سے اونچے درجے كى جنت هے، جو ساتويں آسمان پر سدرة المنتهى كے قريب هے. قيامت كے دن اهلِ جنت كو جهاں «نزل» پيش كيا جائے گا وه جنت تو زمين پر واقع هو گى، اس كے بعد ان ميں سے هر شخص كے اپنے اپنے ايمان وخلوص كى گهرائى اور انفاقِ جان ومال كے تناسب كے حساب سے درجه بدرجه ترقى هوتى جائے گى، حتى كه كچھ خوش قسمت لوگ جنت المأوى ميں پهنچ جائيں گے.

UP
X
<>