April 26, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 2

مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوٰى

(اے مکے کے باشندو !) یہ تمہارے ساتھ رہنے والے صاحب نہ راستہ بھولے ہیں ، نہ بھٹکے ہیں

آيت 2:  مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى:  «(اے لوگو!) تمهارے يه ساتھى نه تو بھٹكے هيں اور نه هى بهكے هيں».

قرآن حكيم ميں قسم بالعموم شهادت كے ليے آتى هے. يهاں ستاروں كے غروب يا سقوط كى قسم كھا كر قريش كو مخاطب كركے بتايا جا رها هے كه تمهارے يه ساتھى (محمدٌ رّسول الله) نه تو غلط فهمى كى بنا پر راستے سے بهكے هيں اور نه اپنے قصد واختيار سے جان بوجھ كر غلط راستے پر چلے هيں.

UP
X
<>