May 4, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 20

 وَمَنَاةَ الثَّالِثَةَ الْأُخْرَى

اور اُس ایک اور تیسرے پر جس کا نام منات ہے؟

آيت 20:  وَمَنَاةَ الثَّالِثَةَ الْأُخْرَى:  «اور جو تيسرى ايك اور (ديوى) منات هے؟»

يعنى كبھى تم لوگوں نے اپنى ان تين ديويوں كى حقيقت كے بارے ميں بھى سوچا هے؟

UP
X
<>