قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 40
وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَى
اور یہ کہ اُس کی کوشش عنقریب دیکھی جائے گی
آيت 40: وَأَنَّ سَعْيَهُ سَوْفَ يُرَى: «اور يه كه اُس كى سعى عنقريب اسے دكھا دى جائے گى».
سورة الزلزال ميں اس مضمون كى وضاحت اس طرح كى گئى هے: (فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ) {آيت: 7،8} «تو جس نے ذره برابر نيكى كى هو گى وه اسے ديكھ لے گا، اور جس نے ذره برابر برائى كى هو گى وه بھى اسے ديكھ لے گا».