قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 43
وَأَنَّهُ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَى
اور یہ کہ وہی ہے جو ہنساتا اور رُلاتا ہے
آيت 43: وَأَنَّهُ هُوَ أَضْحَكَ وَأَبْكَى: «اور يه كه وهى هے جو هنساتا بھى هے اور رلاتا بھى هے».
يعنى اچھے برے حالات، خوشى، غم، تكليف، بيمارى سب كچھ الله كى طرف سے هے.