April 25, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 52

وَقَوْمَ نُوْحٍ مِّنْ قَبْلُ ۭ اِنَّهُمْ كَانُوْا هُمْ اَظْلَمَ وَاَطْغٰى 

اور اس سے پہلے نوح کی قوم کو بھی (ہلاک کیا) ۔ بیشک وہ سب سے زیادہ ظالم اور سرکش تھے

آيت 52:  وَقَوْمَ نُوحٍ مِنْ قَبْلُ:  «اور قومِ نوح كو بھى (هلاك كيا) ان سے پهلے».

إِنَّهُمْ كَانُوا هُمْ أَظْلَمَ وَأَطْغَى:  «يقينًا وه تو ان سے بڑھ كر ظالم اور ان سے بڑھ كر سركش تھے».

UP
X
<>