April 18, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 54

 فَغَشَّاهَا مَا غَشَّى

پھر جس (خوفناک) چیز نے اُنہیں ڈھانپا، وہ اُنہیں ڈھانپ کر ہی رہی

آيت 54:  فَغَشَّاهَا مَا غَشَّى:  «اور پھر اس كو ڈھانپ ليا جس چيز نے ڈھانپ ليا».

پهلے شديد زلزلے نے ان آباديوں كو تلپٹ كيا اور اس كے بعد ان پر كنكروں كى بارش هوئى، يهاں اس آيت ميں اس بارش كى طرف اشاره هے، يعنى كنكروں كى بارش نے اس علاقے كو ڈھانپ ليا.

UP
X
<>