قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 55
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَى
لہٰذا (اے انسان !) تو اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمتوں میں شک کرے گا؟
آيت 55: فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَى: «تو تم اپنے رب كى كون كون سى قدرتوں كے بارے ميں شك كرو گے؟»