April 19, 2024

قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 56

ھٰذَا نَذِيْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰى

یہ (پیغمبر) بھی پہلے خبردار کرنے والے پیغمبروں کی طرح ایک خبردار کرنے والے ہیں

آيت 56:  هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى:  «يه (محمد) ايك خبردار كرنے والے هيں، پهلے خبردار كرنے والوں (كے زمرے) ميں سے».

نَذِيْر كے معنى هے: ڈرانے والا، آگاه كرنے والا، خبردار (warn) كرنے والا، اور النُّذُر اسى كى جمع هے.

UP
X
<>