قرآن کریم > الـنجـم >sorah 53 ayat 9
فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ اَوْ اَدْنٰى
یہاں تک کہ وہ دو کمانوں کے فاصلے کے برابر قریب آگیا، بلکہ اُس سے بھی زیادہ نزدیک
آيت 9: فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى: «بس دو كمانوں كے برابر (فاصله ره گيا) يا اس سے بھى قريب».