April 19, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 10

فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ

اس پر اُنہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ : ’’ میں بے بس ہو چکا ہوں ، اب آپ ہی بدلہ لیجئے۔‘‘

آيت 10:  فَدَعَا رَبَّهُ أَنِّي مَغْلُوبٌ فَانْتَصِرْ:  «تو اس نے پكارا اپنے رب كو كه ميں مغلوب هو چكا هوں، اب تُو ان سے انتقام لے».

رسولوں كى مدد كے حوالے سے الله تعالى كے قانون كا ذكر سورة الصّفّت ميں اس طرح آيا هے: (وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِينَ  إِنَّهُمْ لَهُمُ الْمَنْصُورُونَ  وَإِنَّ جُنْدَنَا لَهُمُ الْغَالِبُونَ).  «اور همارى يه بات پهلے سے طے شده هے اپنے ان بندوں كے ليے جن كو هم (رسول بنا كر) بھيجتے رهے هيں، كه ان كى لازمًا مدد كى جائے گى. اور يقينًا همارا لشكر هى غالب رهے گا».

UP
X
<>