April 19, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 2

وَاِنْ يَّرَوْا اٰيَةً يُّعْرِضُوْا وَيَقُوْلُوْا سِحْرٌ مُّسْتَمِرٌّ

اور ان لوگوں کا حال یہ ہے کہ اگر وہ کوئی نشانی دیکھتے ہیں ، تو منہ موڑ لیتے ہیں ، اور کہتے ہیں کہ یہ تو ایک چلتا ہوا جادو ہے

آيت 2: وَإِنْ يَرَوْا آيَةً يُعْرِضُوا وَيَقُولُوا سِحْرٌ مُسْتَمِرٌّ:  «اور اگر وه ديكھيں گے كوئى نشانى تب بھى وه اعراض هى كريں گے اور كهيں گے يه تو جادو هے جو پهلے سے چلا آ رها هے».

UP
X
<>