April 19, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 4

وَلَقَدْ جَاءهُم مِّنَ الأَنبَاء مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ 

اور ان لوگوں کو (پچھلی قوموں کے) واقعات کی اتنی خبریں پہنچ چکی ہیں جن میں تنبیہ کا بڑا سامان تھا

آيت 4:   وَلَقَدْ جَاءَهُمْ مِنَ الْأَنْبَاءِ مَا فِيهِ مُزْدَجَرٌ:   «اور ان كے پاس وه خبريں آ چكى هيں جن ميں تنبيه هے».

گذشته اقوام كے اپنے پيغمبروں كو جھٹلانے اور پھر اس كے نتيجے ميں عذابِ الهى كے ذريعے تباه هو جانے كى خبريں (انباء الرسل) ان لوگوں كو تفصيل سے بتائى جا چكى هيں. ان خبروں ميں مشركين مكه كے ليے يقينًا كافى تنبيه وتهديد اور سامانِ عبرت موجود هے.

UP
X
<>