قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 5
حِكْمَةٌ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُ
دل میں اُترجانے والی دانائی کی باتیں تھیں ، پھر بھی یہ تنبیہات (ان پر) کچھ کارگر نہیں ہورہیں
آيت 5: حِكْمَةٌ بَالِغَةٌ فَمَا تُغْنِ النُّذُرُ: «كامل دانائى (كى باتيں)، ليكن ان خبردار كرنے والوں سے انهيں كوئى فائده نه پهنچا».