April 19, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 6

فَتَوَلَّ عَنْهُمْ ۘ يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ اِلٰى شَيْءٍ نُّكُرٍ

لہٰذا (اے پیغمبر !) تم بھی ان کی پروامت کرو۔ جس دن پکارنے والا ایک ناگوار چیز کی طرف بلائے گا

آيت 6:  فَتَوَلَّ عَنْهُمْ:  «تو (اے نبى) آپ ان سے صرف نظر كر ليجيے».

    يَوْمَ يَدْعُ الدَّاعِ إِلَى شَيْءٍ نُكُرٍ:   «جس دن ايك پكارنے والا پكارے گا ايك بهت ناگوار چيز كى طرف».

جيسا كه قبل ازيں بھى ذكر هو چكا هے، ابتدائى مكى دور ميں نازل هونے والى سورتوں ميں حضور كو ملتے جلتے الفاظ ميں يه هدايت بار بار دى گئى هے كه آپ صبر كريں، آپ در گزر سے كام ليں، انهيں نظر انداز كر ديں، وغيره وغيره.

UP
X
<>