April 20, 2024

قرآن کریم > الـقمـر >sorah 54 ayat 8

مُّهْطِعِيْنَ اِلَى الدَّاعِ ۭ يَقُوْلُ الْكٰفِرُوْنَ ھٰذَا يَوْمٌ عَسِرٌ

دوڑے جا رہے ہوں گے اُسی پکارنے والے کی طرف !۔ یہی کافر (جو قیامت کا انکار کرتے تھے) کہیں گے کہ یہ تو بہت ہی کٹھن دن ہے

آيت 8:   مُهْطِعِينَ إِلَى الدَّاعِ:  «دوڑتے هوئے آئيں گے پكارنے والے كى طرف».

    يَقُولُ الْكَافِرُونَ هَذَا يَوْمٌ عَسِرٌ:  «كافر كهيں گے كه يه تو بڑا سخت دن هے».

    هر شخص كو اپنى قبر سے اٹھتے هى اندازه هو جائے گا كه اس كے ساتھ كيسا معامله پيش هونے والا هے. جيسا كه سورة القيامة آيت: 14 ميں فرمايا گيا:  (بَلِ الْإِنْسَانُ عَلَى نَفْسِهِ بَصِيرَةٌ) كه هر انسان اپنے بارے ميں اچھى طرح جانتا هے كه وه كيا هے. «من آنم كه من دانم!». چنانچه كفار ومشركين اپنى قبروں سے نكلتے هى روزِ محشر كى سختيوں كے بارے ميں چيخ وپكار شروع كر ديں گے. 

UP
X
<>