May 2, 2024

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 11

أُوْلَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ

وہی ہیں جو اﷲ کے خاص مقرب بندے ہیں

آيت 11:  أُولَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ:  «وهى تو بهت مقرب هوں گے».

يعنى تيسرا گروه مقربينِ بارگاه پر مشتمل هو گا. الله تعالى انسان كو اپنے قرب سے نوازنا چاهتا هے اور اس كے ليے قرآن ميں جا بجا ترغيبى انداز اختيار كيا گيا هے. سورة المائدة ميں تو امر كے صيغے ميں فرمايا گيا:  (وَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ وَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ) {آيت: 35} كه تم اس كا قرب تلاش كرو اور اس كے ليے اس كى راه ميں جهاد كرو. ظاهر هے جو كوئى الله كى راه ميں جان ومال كے ساتھ جهاد كے ليے نكلے گا الله تعالى اسے ضرور اپنے مقربين ميں شامل فرمائيں گے.

UP
X
<>