قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 18
بِاَكْوَابٍ وَّاَبَارِيْقَ وَكَاْسٍ مِّنْ مَّعِيْنٍ
ایسی شراب کے پیالے، جگ اور جام لے کر
آيت 18: بِأَكْوَابٍ وَأَبَارِيقَ وَكَأْسٍ مِنْ مَعِينٍ: «آب خورے، صراحياں اور شرابِ خالص كے جام ليے هوئے».
اهل جنت كى محفلوں ميں خوبصورت غلمان نهايت شفاف قسم كى شراب كے مينا وجام ليے هر وقت محو گردش رهيں گے.