قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 2
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ
تو اُس کے پیش آنے کو کوئی جھٹلانے والا نہیں ہوگا
آيت 2: لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ: «(اور جان لو) اس كے واقع هونے ميں كوئى جھوٹ نهيں هے».
يعنى وه هر صورت وقوع پذير هو كر رهے گى.