قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 35
إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً
یقین جانو، ہم نے اُن عورتوں کونئی اُٹھان دی ہے
آيت 35: إِنَّا أَنْشَأْنَاهُنَّ إِنْشَاءً: «ان (كى بيويوں) كو اٹھايا هے هم نے بڑى اچھى اُٹھان پر».