قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 45
اِنَّهُمْ كَانُوْا قَبْلَ ذٰلِكَ مُتْرَفِيْنَ
یہ لوگ اس سے پہلے بڑے عیش میں تھے
آيت 45: إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَلِكَ مُتْرَفِينَ: «يه لوگ اس سے پهلے (دنيا ميں) بڑے خوش حال تھے».
دنيا ميں انهيں هر طرح كا عيش وآرام ميسّر تھا، وهاں انهوں نے خوب مزے كيے.