May 4, 2024

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 47

 وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ

اور کہا کرتے تھے کہ : ’’ کیا جب ہم مر جائیں گے، اور مٹی اور ہڈیاں بن کر رہ جائیں گے، تو کیا ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا؟

آيت 47:  وَكَانُوا يَقُولُونَ أَئِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ:  «اور وه يه كها كرتے تھے كه كيا هم جب مر جائيں گے اور هو جائيں مٹى اور هڈياں تو كيا پھر سے اُٹھا كھڑے كيے جائيں گے؟»

UP
X
<>