قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 49
قُلْ إِنَّ الأَوَّلِينَ وَالآخِرِينَ
کہہ دو کہ : ’’ یقینا سب اگلے اور پچھلے لوگ
آيت 49: قُلْ إِنَّ الْأَوَّلِينَ وَالْآخِرِينَ: «(اے نبى!) آپ كهيے كه يقينًا پهلے اور پچھلے بھى».