May 3, 2024

قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 52

 لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ

ایک ایسے درخت میں سے کھانا پڑے گا جس کانام زقوم ہے

آيت 52:  لَآكِلُونَ مِنْ شَجَرٍ مِنْ زَقُّومٍ:  «ضرور كھاؤ گے زقوم كے درخت سے».

تم بھٹكے هوئے تھے، هم نے تمهارى راهنمائى كے ليے رسول بھيجا، كتابِ هدايت بھيجى: (تَبْصِرَةً وَذِكْرَى لِكُلِّ عَبْدٍ مُنِيبٍ) {ق: 8} يه سب كچھ تمهارى آنكھيں كھولنے كے ليے تھا. ليكن اس كے باوجود تم نے همارے رسول كو بھى جھٹلا ديا، همارى كتاب كى بھى تكذيب كى اور گمراه رهنے كو هى ترجيح دى. تو اے بھٹكے هوئے اور همارى هدايت كو جھٹلانے والے لوگو! اب جهنم كے اندر تمهارى ضيافت زقوم كے درخت سے هى كى جائے گى.

UP
X
<>