قرآن کریم > الواقعة >sorah 56 ayat 7
وَّكُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةً
اور (لوگو !) تم تین قسموں میں بٹ جاؤ گے
آيت 7: وَكُنْتُمْ أَزْوَاجًا ثَلَاثَةً: «اور تم تين گروهوں ميں منقسم هو جاؤ گے».
ان تين گروهوں كا ذكر بالواسطه طور پر سورة الرحمن ميں دو جنتوں كے حوالے سے هوا هے، يعنى: اهلِ جهنم، نچلے درجے كى جنت كے مستحق، اور اونچے درجے كى جنت كے باسى.