April 13, 2021

قرآن کریم > الحـديد >sorah 57 ayat 5

لَهُ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ ۭ وَاِلَى اللّٰهِ تُرْجَعُ الْاُمُوْرُ 

آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اُسی کی ہے، اور تمام معاملات اﷲ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں

آيت 5:  لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ:  «آسمانوں اور زمين كى بادشاهى اسى كى هے».

الله تعالى كى «بادشاهى» كے بارے ميں تكرار وتاكيد كا خصوصى اسلوب ملاحظه هو. آيت: 2 كے هو بهو الفاظ يهاں پھر دهرائے گئے هيں.

اس مضمون كے حوالے سے يه نكته بھى سمجھنے كا هے كه جس طرح الله كے علاوه كوئى اور معبود نهيں اسى طرح اس كے علاوه كوئى اور حاكم ومقتدر بھى نهيں. چنانچه جس طرح الله كو اكيلے معبود كے طور پر ماننا ضرورى هے اسى طرح توحيد كا تقاضا يه بھى هے كه الله كى زمين پر صرف اسى كى بادشاهى قائم هو اور اس كے تمام احكام عملًا نافذ هوں.

وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ:  «اور تمام معاملات اسى كى طرف لوٹا ديے جائيں گے».

UP
X
<>