April 25, 2024

قرآن کریم > الـحـشـر >sorah 59 ayat 3

وَلَوْلا أَن كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلاء لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الآخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ 

اور اگر اﷲ نے اُن کی قسمت میں جلا وچنی نہ لکھ دی ہوتی تو وہ دُنیا ہی میں اُن کو عذاب دے دیتا، البتہ اُن کیلئے دوزخ کا عذاب ہے۔

آيت 3:  وَلَوْلَا أَنْ كَتَبَ اللَّهُ عَلَيْهِمُ الْجَلَاءَ:  «اور اگر الله نے پهلے سے نه لكھ ديا هوتا ان پر جلا وطن هونا»

لَعَذَّبَهُمْ فِي الدُّنْيَا وَلَهُمْ فِي الْآخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ:  «تو انهيں سخت عذاب ديتا دنيوى زندگى ميں، اور آخرت ميں ان كے ليے آگ كا عذاب هے».

UP
X
<>