May 7, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 18

 وَهُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهِ وَهُوَ الْحَكِيمُ الْخَبِيرُ 

اور وہ اپنے بندوں کے اُوپر مکمل اقتدار رکھتا ہے، اور وہ حکیم بھی ہے، پوری طرح باخبر بھی

آیت 18:  وَہُوَ الْقَاہِرُ فَوْقَ عِبَادِہ وَہُوَ الْحَکِیْمُ الْخَبِیْرُ:   ’’ اور وہ اپنے بندوں  پر پوری طرح سے غالب ہے ،  اور وہ ہے کمال حکمت والا اور ہر شے کی خبر رکھنے والا۔،،

            وہ زور آور ہے ، اس کا اقتدار پوری کائنات پر محیط ہے،  اس کی مخلوقات میں  سے کوئی بھی اس کے قابو سے باہر نہیں  ہے۔ 

UP
X
<>