قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 36
إِنَّمَا يَسْتَجِيبُ الَّذِينَ يَسْمَعُونَ وَالْمَوْتَى يَبْعَثُهُمُ اللَّهُ ثُمَّ إِلَيْهِ يُرْجَعُونَ
بات تو وہی لوگ مان سکتے ہیں جو (حق کے طالب بن کر) سنیں ۔ جہاں تک ان مُردوں کا تعلق ہے، ان کو تو اﷲ ہی قبروں سے اُٹھائے گا، پھر یہ اسی کی طرف لوٹائے جائیں گے
آیت 36: اِنَّمَا یَسْتَجِیْبُ الَّذِیْنَ یَسْمَعُوْنَ وَالْمَوْتٰی یَبْعَثُہُمُ اللّٰہُ ثُمَّ اِلَیْہِ یُرْجَعُوْن: ’’بات تو وہی قبول کریں گے جو (حقیقتاً) سنتے ہیں ۔ رہے یہ مردے تو اللہ ان کو اٹھائے گا ، پھر وہ اُسی کی طرف لوٹا دیے جائیں گے۔،،