April 24, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 4

وَمَا تَأْتِيهِم مِّنْ آيَةٍ مِّنْ آيَاتِ رَبِّهِمْ إِلاَّ كَانُواْ عَنْهَا مُعْرِضِينَ 

اور (ان کافروں کا حال یہ ہے کہ) ان کے پاس ان کے پروردگار کی نشانیوں میں سے جب بھی کوئی نشانی آتی ہے، تو یہ لوگ اس سے منہ موڑ لیتے ہیں

آیت 4:   وَمَا تَاْتِیْہِمْ مِّنْ اٰیَۃٍ مِّنْ اٰیٰتِ رَبِّہِمْ اِلاَّ کَانُوْا عَنْہَا مُعْرِضِیْنَ:   ’’اور نہیں آتی ان کے پاس کوئی نشانی ان کے رب کی نشانیوں میں سے‘ مگر یہ اس سے اعراض کرنے والے بنے ہوئے ہیں۔‘‘

            ہم نئی سے نئی سورتیں بھیج رہے ہیں‘  نئی سے نئی آیات نازل کر رہے ہیں‘ لیکن اس کے باوجود یہ لوگ اعراض پر تلے ہوئے ہیں۔

UP
X
<>