May 18, 2024

قرآن کریم > الأنعام >surah 6 ayat 64

قُلِ اللّٰهُ يُنَجِّيْكُمْ مِّنْهَا وَمِنْ كُلِّ كَرْبٍ ثُمَّ اَنْتُمْ تُشْرِكُوْنَ

کہو : ’’ اﷲ ہی تمہیں اس مصیبت سے بھی بچاتا ہے، اور ہر دوسری تکلیف سے بھی، پھر بھی تم شرک کرتے ہو۔‘‘

آیت 64:  قُلِ اللّٰہُ یُـنَجِّیْکُمْ مِّنْہَا وَمِنْ کُلِّ کَرْبٍ ثُمَّ اَنْـتُمْ تُشْرِکُوْنَ:   ’’کہیے اللہ ہی نجات دیتا ہے تمہیں  اس سے اور ہر تکلیف سے،  پھر تم شرک کرنے لگتے ہو!،،

            مصیبت سے نجات کے بعد پھر سے تمہیں  دیویاں ،  دیوتا، جھوٹے معبود،  اور اپنے سردار یاد آجاتے ہیں۔ اب اگلی آیت اس لحاظ سے بہت اہم ہے کہ اس میں عذابِ الٰہی کی تین قسمیں  بیان ہوئی ہیں۔ 

UP
X
<>