April 26, 2024

قرآن کریم > الـطلاق >sorah 65 ayat 10

اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيْدًا ۙ فَاتَّقُوا اللّٰهَ يٰٓاُولِي الْاَلْبَابِ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا قَدْ اَنْزَلَ اللّٰهُ اِلَيْكُمْ ذِكْرًا

(اور آخرت میں ) ہم نے اُن کیلئے ایک سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ لہٰذا اے عقل والو جو اِیمان لے آئے ہو، اﷲ سے ڈرتے ہو۔ اُس نے تمہارے پاس ایک سراپا نصیحت بھیجی ہے

آيت 10:  أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا:  «الله نے ان كے ليے بهت شديد عذاب تيار كر ركھا هے»

فَاتَّقُوا اللَّهَ يَا أُولِي الْأَلْبَابِ الَّذِينَ آمَنُوا:  «تو الله كا تقوى اختيار كرو اے هوش مندو، جو ايمان بھى لائے هو!»

نوٹ كيجيے! يهاں پھر تقوى كے بارے ميں تاكيد كى جا رهى هے. قبل ازيں پهلے ركوع ميں چار مرتبه تقوى كا ذكر آ چكا هے.

قَدْ أَنْزَلَ اللَّهُ إِلَيْكُمْ ذِكْرًا:  «الله نے تمهارى طرف ذكر نازل كر ديا هے».

UP
X
<>