April 24, 2024

قرآن کریم > الـطلاق >sorah 65 ayat 5

ذٰلِكَ اَمْرُ اللّٰهِ اَنْزَلَهٗٓ اِلَيْكُمْ ۭ وَمَنْ يَّتَّقِ اللّٰهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَـيِّاٰتِهٖ وَيُعْظِمْ لَهٗٓ اَجْرًا

یہ اﷲ کا حکم ہے جو اُس نے تم پر اُتار اہے، اور جو کوئی اﷲ سے ڈرے گا، اﷲ اُس کے گناہوں کو معاف کردے گا، اور اُس کو زبردست ثواب دے گا

آيت 5:  ذَلِكَ أَمْرُ اللَّهِ أَنْزَلَهُ إِلَيْكُمْ:  «يه الله كا حكم هے جو اُس نے نازل كر ديا هے تمهارى طرف»

يعنى اس حكم كے ذريعے الله تعالى نے ذمه دارى لے لى هے كه ميرے بندوں ميں سے جو كوئى ميرا تقوى اختيار كرے گا ميں اس كے معاملات ميں ضرور آسانياں پيدا فرماؤں گا.

وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ:  «اور جو الله كا تقوى اختيار كرے گا وه اُس كى برائيوں كو اس سے دور فرما دے گا»

اس حكم كا تعلق خصوصى طور پر آخرت سے هے. يعنى الله كا تقوى اختيار كرنے والے شخص كے دنيوى معاملات ميں بھى آسانياں پيدا كر دى جائيں گى اور آخرت كے احتساب كے حوالے سے بھى اس كے نامه اعمال كو گناهوں سے پاك كر ديا جائے گا.

وَيُعْظِمْ لَهُ أَجْرًا:  «اور اسے بهت بڑا اجر وثواب عطا كرے گا».

UP
X
<>